Lok Sujag
English

”لوک سجاگ“ کی تلاش کے نتائج

7 اگست، 2026
نئی گاج ڈیم: 14 سال میں لاگت 26 ارب سے بڑھ کر 85 ارب روپے کیوں ہو گئی؟

وفاقی آئینی عدالت نے 13 جولائی کو 'نئی گاج ڈیم' سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق اب کوئی بھی عدالت ڈیم کی تکمیل تک اس منصوبے میں مداخلت نہیں کر سکے گی- عدالت نے یہ بھی کہا کہ ٹھیکیدار نے جعلی پرفارمنس بینک گارنٹی جمع کرائی تھی، اس لیے واپڈا 2018ء میں معاہدہ ختم کرنے میں قانونی طور پر حق بجانب تھا۔ اس فیصلے سے سات سال سے جاری

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
28 جولائی، 2026
تتلی کو دوستی سے انکار پر قتل کر دیا گیا۔

تتلی کو دوستی سے انکار کرنے پر قتل کر دیا گیا۔ خواجہ سرا فرمان عرف تتلی کو یکم جولائی کو گل بہار پشاور میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سلمان ولد افضل اور نیاز محمد ولد جان محمد نے ابتدائی تفتیش میں قتل کا اعتراف کیا ہے اور اسے دوستانہ تعلقات کا شاخسانہ قرار دیا۔

8 جولائی کی شب تہکال پلازہ پشاور میں نامعلوم افراد نے

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0

لوک سجاگ کی دستاویزی سیریز Stolen Verdicts کی پانچویں قسط “1965 کے انتخابات کی کہانی جب جب ایک عورت نے آمر کو چیلنج کیا۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
28 جولائی، 2026
دریا کبھی نہیں مرتا

دریا کبھی نہیں مرتا: سویا ہوا دریائے راوی جاگ اٹھا ہے اوراب یہ حکومت اور لالچی ریئل اسٹیٹ کے گٹھ جوڑ سے بنائی گئی کئی ہاؤسنگ سکیموں کو ڈبونے والا ہے۔

لوک سجاگ نے دریائے راوی اور روڈا سے جڑے مسائل پرکافی کام کیا ہے۔ ہماری کچھ رپورٹس اس لنک میں پڑھی جاسکتی ہیں۔

https://loksujag.com/special.../ravi-river-front-ruda-lahore

2020 میں پنجاب حکومت

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
10 اگست، 2026
'ائیرپورٹ ناکے' پاکستانی پاسپورٹ کا وقار بڑھا سکیں گے؟

احتشام الحق دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے آذربائیجان جا رہے تھے لیکن اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کے حکام نے انہیں نہ صرف بیرون ملک جانے سے روک دیا بلکہ ان کے پاسپورٹ پر 'آف لوڈڈ' کی مہر بھی لگا دی۔

وہ پیشے کے لحاظ سے سافٹ ویئر انجینئر ہیں اور انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک رٹ دائر کی ہے کہ ایف آئی نے ایسا کسی قانونی جواز

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟