Lok Sujag
English
16 اگست، 2026

چاول کی بوائی کا روایتی طریقہ بدل رہا ہے۔ سندھ کے کھیتوں میں جہاں پنیری لگانے کے لیے درجنوں مزدور درکار ہوتے تھے، اب مشین یہی کام چند گھنٹوں میں کئی ایکڑ رقبے پر کر رہی ہے۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
5 اگست، 2026

نوکری کے امیدوار سڑک پر ہیں، مگر یہ احتجاج روایتی نہیں۔ یہاں نعروں کے ساتھ کتابیں، گیت اور رقص بھی ہیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ میرٹ سے انحراف کے خلاف حیدرآباد میں نوجوانوں کی یہ تحریک احتجاج کی ایک نئی اور منفرد ثقافت کو جنم دے رہی ہے۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
12 اگست، 2026

کالا باغ کے نوجوان نے اپنی مرحومہ والدہ کے ایصالِ ثواب کو پودوں کی مفت تقسیم کی ایسی مسلسل مہم میں بدل دیا ہے جو صدقۂ جاریہ کے ساتھ ماحول کے تحفظ کا بھی پیغام بن چکی ہے۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

گلگت-سکردو شاہراہ کی بندش نے واپسی کا سفر روک دیا ہے۔ کئی سیاح ایک ہفتے سے راستے میں پھنسے ہوئے ہیں اور شاہراہ کھلنے کے انتظار میں ہیں، جبکہ ان کے سفری منصوبے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
5 اگست، 2026

فاسٹ چارجنگ نے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے، مگر آخر "فاسٹ" کتنی تیز ہوتی ہے؟ اس رپورٹ میں جانیں مختلف چارجنگ ٹیکنالوجیز، چارجنگ کے دورانیے اور وہ عوامل جو چارجنگ کی رفتار پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟