12 اگست، 2026
دریائے سندھ کی یہ کہانی صرف پانی کی نہیں، انسانوں، زمین اور تاریخ کی بھی ہے۔ یہ ڈاکیومنٹری اگست 2022 کے تباہ کن سیلاب تک پہنچنے والے عوامل، ایل بی او ڈی (LBOD) کے اثرات، اور زیریں سندھ میں اپنے گھر اور روزگار کے لیے جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کو سامنے لاتی ہے۔