5 اگست، 2026
سولر توانائی کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اب بیٹریوں کا دور شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان میں بیٹریوں کی درآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ توانائی پیدا کرنے، ذخیرہ کرنے اور استعمال کرنے کا نظام ایک بڑی تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔