وڈیوز – حضرت علی 5 اگست، 2026 قلعہ عبداللہ کے باغات صرف پھل نہیں دیتے تھے بلکہ ہزاروں خاندانوں کے روزگار کا سہارا بھی تھے۔ ایک تباہ کن سیلاب کے بعد آبپاشی کا نظام بکھر گیا، باغات متاثر ہوئے اور اس کے ساتھ ہی پوری مقامی معیشت بھی شدید بحران کا شکار ہو گئی۔ آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟ جمع کرائیں