Lok Sujag
English

”جئہ پرکاش“ کی تلاش کے نتائج

10 اگست، 2026
مہارے گھراں ناں پدھارو: تھر کے لوک گیتوں کی زبان ڈھاٹکی کی داستان

تھر کی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی کا گایا یہ گیت بہت مقبول ہے

'آنکھڑلی پھڑو کے مہارے گھراں ناں پدھارو تھانا جوئے جوئے جیواں'

ترجمہ: میری آنکھ پھڑک رہی ہے، میرے گھر آؤ، میں تمہیں دیکھ دیکھ کے جیوں

لیکن اس گیت پر سر دھننے والوں میں سے بیشتر یہ نہیں جانتے کہ یہ بول کس زبان کے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے؟

یہ ڈھاٹکی زبان کا لوک گیت ہے جو پاکستان اور بھارت

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
10 اگست، 2026
دلہا دلہن راضی، پنڈت غائب: ہندو میرج ایکٹ کس صوبے میں رکا ہوا ہے؟

پاکستان میں شادی کی لازمی رجسٹریشن اور خانگی تنازعات طے کرنے سے متعلق قانون 'مسلم فیملی لاز آرڈیننس' کے نام سے 1961ء میں نافذ کیا گیا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ ملک کے تمام شہریوں کے لیے ایک ساتھ قانون سازی کر لی جاتی مگر یہاں سب سے بڑی اقلیت یعنی ہندو برادری اس قانونی حق سے عشروں محروم رہی۔

بالآخر پارلیمنٹ نے 2017ء میں ہندو میرج ایکٹ منظور کیا

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟